ممبئی سے پہلا قافلہ کل صبح سویرے حج بیت اللہ کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگیا،نعرے تکبیر اللّٰہ اکبر کے نعروں سے ممبئی کاانٹر نیشنل ایئرپورٹ گونج اٹھا،اس موقع پر حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او لیاقت علی آفاقی اور دیگر عملے کے ارکان کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں موجود اہل خانہ نے عازمین حج کو روانہ کیا۔









