ایک اسرائیلی حکومت کے عہدیدار نے خبر رساں ادارے “رائیٹرز” کو بتایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کو آج منگل کو کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے تیار کی گئی”سپوٹنک وی” ویکسین کے 5000 یونٹوں کی پہلی کھیپ فراہم کردی گئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved