جلوس جنازہ کے شرکاء نے عہد کیا کہ وہ پاسبان حرم کے شہداء کے پاک خون کو ہرگز رائیگان نہيں جانے دیں گے۔
دمشق میں ایران کے قونصلر سیکشن پر صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے سات فوجی مبصرین کی حضرت رقیہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں تشییع انجام پائی ۔









