قطر کی وزارت خارجہ اور تحریک حماس نے اطلاع دی ہے کہ غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے۔
خبر رساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ نے بتایا کہ چار روزہ جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد مزید دو دن کے لئے اس جنگ بندی میں توسیع کردی گئی ہے۔









