نیویارک:امریکہ میں آٹھ فٹ کےجناتی ٹچ آئی فون 14 ایکس پرو نے سب کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا۔غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی یوٹیوبر میتھیوبیم نےآٹھ فٹ کا آئی فون 14 ایکس پرو تیار کیا ہے، یہ ٹچ اسکرین ہے ، اوراس پر تمام ایپس چلتی ہیں اور آواز و پاور بٹن بھی عین آئی فون کی طرح ہی لگایا گیا ہے جو عملی طورپرسرگرم بھی ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق یوٹیوبر میتھیوبیم نے اس کی پشت پرآئی فون جسے کیمرے اوراس کا چمکتا لوگو بھی گاڑاہے، فون کو مضبوط بنانے کیلئے خاص دھاتوں کا استعمال کیا گیا ہے اور اسے چکمداربنانے کے خاص ریگ مال اور پالش بھی کیا گیا ہے۔
Matthew Beem, an American YouTuber stirred the internet by developing a fully functional eight-foot long World’s largest iPhone 14 Pro Max. Matthew uploaded the video on his channel as well as showcased the giant iPhone at Times Square, New York, capturing the reactions of people pic.twitter.com/hByg4SddPe
— Startup Pakistan (@PakStartup) June 30, 2023