ڈاکٹرز کی لاپرواہی کے باعث مردہ قرار دی گئیں جڑواں بچیاں تدفین کے وقت زندہ ہوگئیں.غیرملکی میڈیا کے مطابق بحرین میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جہاں ڈاکٹر کی لاپرواہی کے باعث دو جڑواں بچیوں کو مردہ قرار دیکر 16 اکتوبر کو ڈیتھ سرٹیفیکٹ کے ساتھ والدین کے حوالے کردیا.









