ہمیر پور: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ انتھ نے منگل کو کہا کہ ان کی حکومت سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کررہی ہے۔
مسٹر یوگی نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا ہوائی معائنہ کرنے کے بعد میڈیا نمائندوں سے کہا کہ ہر دو تین سال میں ہمیر پور میں آنے والے سیلاب کو روکنے کے لئے محکمہ سینچائی کو پروجکٹ بنانے کو کہا گیا ہے۔
ضلع میں 90گاؤں سیلاب سے متاثر ہیں ۔