دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل کو 18-22 جون تک ساوتھمپٹن میں کھیلا جانے والا ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل کے لئے نشریاتی اور ڈیجیٹل تقسیم کے منصوبوں کا اعلان کردیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved