بولی وڈ سنجو بابا کو تیسرے یا چوتھے درجے کے کینسر میں مبتلا ہونے کی خبروں کے ساتھ اطلاعات سامنے آئیں تھیں کہ وہ علاج کے لیے جلد امریکا چلے جائیں گے تاہم اب ان کی اہلیہ منائتا دت نے تصدیق کی ہے کہ سنجے دت ابتدائی علاج بھارت میں کروائیں گے۔
چند روز قبل اب بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ بھارت کے شہر ممبئی کے ہسپتال میں سنجے دت کی کیموتھراپی شروع ہونے کے امکانات ہیں۔









