متھرا: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کو کہا کہ سماج کے ہر طبقے کے لئے حکومت کے ذریعہ کئے جارہے مفاد عامہ کے کام اپوزیشن کو راس نہیں آرہے ہیں کیونکہ صرف اپنے کنبے کا فائدہ چاہنے والی ان پارٹیوں کو عوام کی پریشانیوں سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔









