اسرائیلی فوج کے غزہ میں مظالم جاری ہیں، شجاعیہ میں گھر پر بمباری کے نتیجے میں مزید 7 فلسطینی شہید ہوگئے۔ نیوز کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے میں47 فلسطینی اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بنے، شہدا کی مجموعی تعداد 37 ہزار 765 ہوگئی جبکہ 86 ہزار 429 زخمی ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved