سنگاپور ایئرلائنز نے خاموشی سے دنیا کی طویل ترین پرواز کا آغاز کردیا، جس نے سنگاپور سے نیویارک شہر کے درمیان 10 ہزار میل کا فاصلہ بلارکے طے کیا۔اس فضائی کمپنی نے گزشتہ ماہ اس روٹ کا اعلان کیا تھا جو دنیا میں سب سے طویل پرواز بھی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved