کانپور: مدرسوں کو دہشت گردی کی آماجگاہ کہنے والے جاہل ہیں انھیں ایسا کہنے سے پہلے پارلیمنٹ کے بجائے اسکول جانا چاہئے کیونکہ مدرسوں کے ذریعہ قرآن وحدیث کی تعلیم دی جاتی ہے۔علامہ فضل حق خیرآبادی نے قرآن وحدیث کی روشنی میں مدرسوں کے ذریعہ انگریزوں کے خلاف جہاد کا فتویٰ جاری کیا۔اوراس کے بعد ملک کو آزادی حاصل ہوئی۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved