بتادیں کہ بجنور کے چندراول واقع سعدا للہ کھیڑا باشندہ مزدور سریش کمار گوتم نے دوشنبہ کی رات شراب کے نشہ میں بدمست ہوکر اپنی 35 سالہ بیوی چندراوتی کا کمرے کے اندر بیلٹ سے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا تھا۔ وہ بیوی سے شراب کےلئے روپئے مانگ رہا تھا جس پر چندراوتی نے پیسے دینے سے انکار کردیا تھا۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved