جونپور: اترپردیش کے ضلع جونپور میں بائیک سوار نقاب پوش بدمعاش نے ایک صرافہ کاروباری کو اتوار کی دوپہر طمنچہ کی ہینڈل سے زخمی کر نقدی سمیت دو لاکھ روپئے کے زیورات لوٹ کر فرار ہوگیا۔
واقعہ کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس بدمعاشوں کی تلاش میں لگی ہوئی ہے۔









