مردوں کے مقابلے میں زیادہ خواتین کو عہدے دینے پر میئر کو بھاری جرمانہ کیا گیا ہے۔فرانس کی وزارت برائے عوامی خدمات نے پیرس کی شہری انتظامیہ کو 2018 میں صنفی بنیادوں پر ملازمتوں کی یکساں تقسیم کے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر 90 ہزار یورو(1 لاکھ 10 ہزار ڈالر) کا جرمانہ کیا ہے۔









