برطانوی افسر اور سینیئر ریٹائرڈ کمانڈر رچرڈ کیمپ نے کہا ہے کہ: میری نظر میں اس حملے کا اصل مقصد اسرائیل کے میزائلی دفاعی سسٹم کو ناکارہ بنانا تھا۔ اس واقعے میں کوئی شک نہیں کیونکہ مجھے براہ راست نشانہ بننے والے ٹارگیٹوں کا علم ہے، اس سے کہیں زیادہ نقصان پہنچا ہے جس کا ہمیں علم نہیں ہے۔