لکھنؤ: رسول اسلامؐ کے آٹھویں جانشیں حضرت امام رضا کی شہادت کی مناسبت سے ۲۳ذیقعدہ مطابق ۱۵؍جولائی کو راجہ جی پورم واقع کربلا عظیم اللہ خاں میں برآمدہونےوالا شاہی جلوس عزاکا پروگرام کورونا وباکے سبب ملتوی کر دیاگیاہے ۔پروگرام کااہتمام انجمن گلدستہ امام رضاکی جانب سے کیاجاتا رہا ہے۔









