جنیوا: عالمی ادارہ صحت کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس سال کورونا وائرس کی عالمی وبا کا سامنا کرنے کے باوجود ہم مجموعی طور پر کسی بھی اگلی عالمی وبا کےلیے بالکل بھی تیار نہیں؛ اور یہ بات اگلی کسی بھی وبا کو زیادہ خطرناک اور ہلاکت خیز بنا سکتی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved