ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
حکومت آپریشن سندور پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس نہیں بلائے گی، مانسون اجلاس میں بحث ہو سکتی ہے
کولکاتا: فوج کا ریڈ روڈ پر عیدالاضحی کی نماز کی اجازت دینے سے انکار
رشوت لینے والے آئی آر ایس افسر کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ، 3.5 کلو سونا اور ایک کروڑ نقد برآمد
پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ثنا یوسف کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا، حملہ آور گھر میں مہمان بن کر داخل ہوا
فائدہ کے ساتھ کھلنے کے بعد بازار گرا، سینسیکس 220 پوائنٹس گرا، نفٹی 24700 سے نیچے، اڈانی پورٹس 3 فیصد تک گرا
پاکستان کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو ششی تھرور کا سخت پیغام – ‘وضاحت کی ضرورت نہیں…’
‘حکومت ملک کو معلومات دینے کی پابند ہے’… آر جے ڈی کے منوج جھا نے پی ایم مودی کو لکھا خط، آوازیں بلند ہوئیں خصوصی اجلاس کا مطالبہ
منی پور میں سیلاب سے 56 ہزار سے زائد افراد متاثر، 10 ہزار 477 مکانات تباہ، امدادی کارروائیاں جاری
غزہ کے مجاہدین کی انتقامی کاروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
منی پور میں سیلاب سے 19 ہزار سے زائد افراد متاثر، 3365 مکانات کو نقصان
Home
Highlighted News
اسرائیل فلسطین مسئلے کا واحد اور پائیدار حل فلسطینی ریاست کا قیام ہے: روسی صدر
اسرائیل فلسطین مسئلے کا واحد اور پائیدار حل فلسطینی ریاست کا قیام ہے: روسی صدر
Posted By:
Admin
on:
April 18, 2025
Print
Email
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیل فلسطین مسئلے کا واحد اور پائیدار حل فلسطینی
ریاست کے قیام کو قرار دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدرولادیمیر پیوٹن نے ماسکو میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران روس اور قطر کے درمیان 2 ارب ڈالر سے زائد کے دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے۔
اس موقع پر قطری امیر شیخ تمیم نے اسرائیل فلسطین مسئلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر امن ناممکن ہے۔
دوسری جانب روسی صدرولادیمیر پیوٹن نے بھی اسرائیل فلسطین مسئلے کا واحد اور پائیدار حل فلسطینی ریاست کے قیام کو قرار دے دیا۔
دونوں رہنماؤں نے شام کو آزاد، خودمختار اور متحد ریاست بنانے کی مشترکہ کوششوں پر بھی اتفاق کیا۔
Tags:
The only and lasting solution to the Israeli-Palestinian problem is the establishment of a Palestinian state: Russian President
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
سپریم کورٹ سے فی الحال اچھی خبر
Next
یمن کی تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 102 زخمی
About the author
Admin
Related Articles
حکومت آپریشن سندور پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس نہیں بلائے گی، مانسون اجلاس میں بحث ہو سکتی ہے
June 03, 2025
کولکاتا: فوج کا ریڈ روڈ پر عیدالاضحی کی نماز کی اجازت دینے سے انکار
June 03, 2025
رشوت لینے والے آئی آر ایس افسر کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ، 3.5 کلو سونا اور ایک کروڑ نقد برآمد
June 03, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved