ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
مہاراشٹر میں تہواروں سے قبل ایف ڈی اے کی بڑی کارروائی، 3068 دکانوں کی ہوئی جانچ، 248 لائسنس معطل
گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس کا ملک گیر احتجاج شروع، سڑکوں پر اترے کارکنان
جمعہ کے روز ممبئی کی سڑکوں پر رونق بڑھ گئی جب شہر بھر میں گنپتی کی مورتیاں اپنے پنڈالوں سے نکلنے لگیں
آئی آئی ٹی بمبئی کے طالب علم کی موت: 20 بیانات ریکارڈ، تفتیش کار طالب علم کے فون تک رسائی حاصل کرنے سے قاصر
گنپتی وسرجن: ممبئی میں سخت سکیورٹی؛ 24 ہزار پولیس اہلکار تعینات
جوہی چاولہ نے گزشتہ چند سالوں میں خاموشی سے…..
حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر چھ بیلسٹک میزائل داغے
نیویارک میں خوف کا ماحول؛ نتن یاہو کا طیارہ دور افتادہ فوجی ہوائی اڈے پر اتار دیا گیا
نتن یاہو کی ٹرمپ سے ملاقات کی کوشش ناکام، وال اسٹریٹ جرنل
برطانیہ نے ایران کو خبردار کیا
Home
Highlighted News
اسرائیل فلسطین مسئلے کا واحد اور پائیدار حل فلسطینی ریاست کا قیام ہے: روسی صدر
اسرائیل فلسطین مسئلے کا واحد اور پائیدار حل فلسطینی ریاست کا قیام ہے: روسی صدر
Posted By:
Admin
on:
April 18, 2025
Print
Email
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیل فلسطین مسئلے کا واحد اور پائیدار حل فلسطینی
ریاست کے قیام کو قرار دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدرولادیمیر پیوٹن نے ماسکو میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران روس اور قطر کے درمیان 2 ارب ڈالر سے زائد کے دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے۔
اس موقع پر قطری امیر شیخ تمیم نے اسرائیل فلسطین مسئلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر امن ناممکن ہے۔
دوسری جانب روسی صدرولادیمیر پیوٹن نے بھی اسرائیل فلسطین مسئلے کا واحد اور پائیدار حل فلسطینی ریاست کے قیام کو قرار دے دیا۔
دونوں رہنماؤں نے شام کو آزاد، خودمختار اور متحد ریاست بنانے کی مشترکہ کوششوں پر بھی اتفاق کیا۔
Tags:
The only and lasting solution to the Israeli-Palestinian problem is the establishment of a Palestinian state: Russian President
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
سپریم کورٹ سے فی الحال اچھی خبر
Next
یمن کی تیل بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 102 زخمی
About the author
Admin
Related Articles
مہاراشٹر میں تہواروں سے قبل ایف ڈی اے کی بڑی کارروائی، 3068 دکانوں کی ہوئی جانچ، 248 لائسنس معطل
September 25, 2026
گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس کا ملک گیر احتجاج شروع، سڑکوں پر اترے کارکنان
September 25, 2026
جمعہ کے روز ممبئی کی سڑکوں پر رونق بڑھ گئی جب شہر بھر میں گنپتی کی مورتیاں اپنے پنڈالوں سے نکلنے لگیں
September 25, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved