میرٹھ : بلٹ پروف آلات تیار کرنے والی ایک کمپنی کے مالک بلویندرسنگھ شیخوکو جعلسازی کے ایک معاملے میں پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔ ضلع پولیس کے ایک ترجمان نے بتایاکہ لکھنؤکرائم برانچ نے دوشنبہ کی شب بلویندرسنگھ کو شاشتری نگرمیںواقع اس کی رہائش گاہ سے گرفتارکرلیا۔ بلویندرسنگھ کے خلاف تقسیم کار اشوک گپتا سے تقریبا تین کروڑروپئے لینے کے بعد آلات سپلائی نہ کرنے کا الزام لگایا گیاہے۔اس معاملے میںاشوک گپتا نے سات ماہ قبل بلویندرسنگھ نے اس کی بیوی رینا سنگھ مع اویناس کوراورشالے ابھیشیک کونCopyright Dailyaag - All Rights Reserved