ذرائع نے غزہ میں فلسطینی مزاحمت کی راکٹ مشقوں اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے 50 میزائلوں کے داغے جانے کی اطلاع دی ہے۔ فلسطینی الیوم کی رپورٹ کے مطابق میزائلی مشقوں کے دوران مزاحمتی فورس کے نوجوانوں نے غزہ سے سمندر کی طرف 50 دور فاصلے تک مار کرنے والے میزائل فائر کیے ہیں۔









