مسجد الاقصی کے خطیب نے زور دے کر کہا ہے کہ بیت المقدس کے عوام صیہونی حکام اور انتہا پسند صیہونی گروہوں کی جارحیتوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے –
مسجدالاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے جمعرات کو زور دے کر کہا کہ بیت المقدس کے شہریوں کے اندر اپنی عزت و شرافت کے دفاع کی ہمت وجرآت موجود ہے ۔









