ہاپوڑ : کوتوالی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر میرٹھ روڈ سے تین شاطر گاڑی چوری کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔چوروں کی نشاندہی پر پولیس نے نصف درجن موٹرسائیکلیں برآمد کی ہیں۔چوروں میں سے ایک کے خلاف ضلع اورقرب وجوار کے اضلاع کے مختلف تھانوں میں گاڑی چوری کرنے کے مقدمے درج ہیں۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved