نئی دہلی: کورونا کی وبا کو لے کر مسلمانوں اور تبلیغی جماعت والوں کو بہت بدنام کیا گیا کہ بھارت میں کورونا پھیلانے والے یہی لوگ ہیں کئی دنوں سنگھی میڈیا نے اس خبر کو چلایا اور اس جماعت پر بے بنیاد الزامات ڈالے مگر ان کے ہتھکنڈے ناکام ہو گئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved