ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
دنیا کا سب سے پہلا ٹچ اسکرین آلہ کس نے بنایا؟
صحافی پردیپ کپور نے کیفی اعظمی کو یاد کیا
گرمیوں میں مکھانہ رائتہ کو اس طرح بنائیں، ذائقہ اور صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے
کراچی آج ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، ماہرین نے شہریوں کو خبردار کردیا
یمن کے دارالحکومت صنعا میں امریکی فضائی حملے، 12 افراد جاں بحق، 30 زخمی
روس اور یوکرین رواں ہفتے معاہدہ کرلیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
کیا وقف ترمیمی بل پر داؤدی بوہرہ کمیونٹی کا نام استعمال کرکے مودی ملک کو گمراہ کر رہے ہیں؟
نوئیڈا میں پارٹی کے دوران دو گروپوں میں تصادم، 80 افراد کے خلاف مقدمہ درج
کشی نگر میں بڑا سڑک حادثہ: باراتیوں کی گاڑی درخت سے ٹکرا گئی، چھ افراد کی موت، دو زخمی
علی گڑھ کے ساس اور داماد کی عاشقی جیسی سمدھی۔سمدھن کی لو اسٹوری، داماد کے باپ سے محبت ہوئی، نقدی اور زیورات لے کر فرار
Home
Highlighted News
صدارتی انتخابات کی دوڑ سے جوبائیڈن کی دستبرداری پرعالمی رہنماؤں کا ردّعمل
صدارتی انتخابات کی دوڑ سے جوبائیڈن کی دستبرداری پرعالمی رہنماؤں کا ردّعمل
Posted By:
Admin
on:
July 22, 2024
Print
Email
امریکا کے 46ویں،81 سالہ صدر جوبائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے فیصلے پر عالمی رہنماؤں نے ردّعمل کا اظہار کیا ہے۔
یوکرین
یوکرینی صدر زیلنسکی نے اس سے متعلق کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے مشکل مگر مضبوط فیصلہ لیا ہے۔
پولینڈ
خبرایجنسی کے مطابق پولینڈ کے وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک نے بھی امریکی صدر کو مشکل فیصلے لینے پر سراہا ہے۔
برطانیہ
اسی طرح برطانوی وزیر اعظم کئیر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں۔
جرمنی
جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ملک، یورپ اور دنیا کے لیے بہت کچھ حاصل کیا۔
جاپان
جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کا انتخابات نہ لڑنے کا اعلان بہترین سیاسی فیصلہ ہے۔
کینیڈا
دوسری جانب کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن عظیم انسان ہیں، وہ جو کچھ کرتے ہیں ملک کی محبت میں کرتے ہیں۔
روس
روس کے صدارتی محل کریملن کی جانب سے بھی امریکی صدر جو بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔
کریملن کے مطابق امریکی انتخابات کی صورتحال کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، امریکی انتخابات میں ابھی 4 ماہ باقی ہیں اور یہ ایک طویل وقت ہے۔
امریکی صدارت کے لیے امیدوار، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بائیڈن ملکی تاریخ میں اب تک کے بدترین صدر رہے ہیں۔
کاملا کے متوقع صدارتی امیدوار ہونے پر ٹرمپ کا خوشی کا اظہار
واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے آئندہ انتخابات کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بقیہ مدت بطور صدر اپنے فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔
جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اپنے فیصلے کے بارے میں قوم سے بات کروں گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ میری دستبرداری پارٹی اور ملک کے بہترین مفاد میں ہے۔
Tags:
The reaction of world leaders to Joe Biden's withdrawal from the presidential election race
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
بنگلہ دیش سے 5000 سے زائد غیر ملکی طلباء نکلے
Next
اوباما نے صدر بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبرار ہونے کی تعریف کردی
About the author
Admin
Related Articles
دنیا کا سب سے پہلا ٹچ اسکرین آلہ کس نے بنایا؟
April 21, 2025
صحافی پردیپ کپور نے کیفی اعظمی کو یاد کیا
April 21, 2025
گرمیوں میں مکھانہ رائتہ کو اس طرح بنائیں، ذائقہ اور صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے
April 21, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved