ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
سلمان خان کا اپنے کمرے میں نظر نہ آنے والی قوت کی موجودگی کا انکشاف
ممبئی کی ’ماں حاجیانی‘: ایک ایسا مقام جہاں فنِ تعمیر اور عقیدہ یکجا ہوتے ہیں
پوجا نے ممبئی میں کئی کروڑ روپے مالیت کے تین پرتعیش اپارٹمنٹس خرید ے
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری
امریکا: منہ سے سب سے زیادہ کاغذی جہاز پکڑنے کا عالمی ریکارڈ
پوپ لیو کے پھیپھڑے میں کینسر کا آپریشن
پشاور میں اسکول کی چھت گر گئی، خاتون ٹیچر سمیت 16 بچے جاں بحق، متعدد زخمی
ممبئی پولیس نے عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا؛ احتجاج میں شرکت کرنے پر ملک چھوڑنے کا حکم
سعودی عرب اور اسرائیل کے لیے ایک نیا خطرہ ابھر کر سامنے آیا
شاہ رخ خان فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتے تھے تو اداکار کیوں بنے؟
Home
Highlighted News
صدارتی انتخابات کی دوڑ سے جوبائیڈن کی دستبرداری پرعالمی رہنماؤں کا ردّعمل
صدارتی انتخابات کی دوڑ سے جوبائیڈن کی دستبرداری پرعالمی رہنماؤں کا ردّعمل
Posted By:
Admin
on:
July 22, 2024
Print
Email
امریکا کے 46ویں،81 سالہ صدر جوبائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے فیصلے پر عالمی رہنماؤں نے ردّعمل کا اظہار کیا ہے۔
یوکرین
یوکرینی صدر زیلنسکی نے اس سے متعلق کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے مشکل مگر مضبوط فیصلہ لیا ہے۔
پولینڈ
خبرایجنسی کے مطابق پولینڈ کے وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک نے بھی امریکی صدر کو مشکل فیصلے لینے پر سراہا ہے۔
برطانیہ
اسی طرح برطانوی وزیر اعظم کئیر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں۔
جرمنی
جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ملک، یورپ اور دنیا کے لیے بہت کچھ حاصل کیا۔
جاپان
جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کا انتخابات نہ لڑنے کا اعلان بہترین سیاسی فیصلہ ہے۔
کینیڈا
دوسری جانب کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن عظیم انسان ہیں، وہ جو کچھ کرتے ہیں ملک کی محبت میں کرتے ہیں۔
روس
روس کے صدارتی محل کریملن کی جانب سے بھی امریکی صدر جو بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔
کریملن کے مطابق امریکی انتخابات کی صورتحال کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، امریکی انتخابات میں ابھی 4 ماہ باقی ہیں اور یہ ایک طویل وقت ہے۔
امریکی صدارت کے لیے امیدوار، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بائیڈن ملکی تاریخ میں اب تک کے بدترین صدر رہے ہیں۔
کاملا کے متوقع صدارتی امیدوار ہونے پر ٹرمپ کا خوشی کا اظہار
واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے آئندہ انتخابات کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بقیہ مدت بطور صدر اپنے فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔
جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اپنے فیصلے کے بارے میں قوم سے بات کروں گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ میری دستبرداری پارٹی اور ملک کے بہترین مفاد میں ہے۔
Tags:
The reaction of world leaders to Joe Biden's withdrawal from the presidential election race
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
بنگلہ دیش سے 5000 سے زائد غیر ملکی طلباء نکلے
Next
اوباما نے صدر بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبرار ہونے کی تعریف کردی
About the author
Admin
Related Articles
سلمان خان کا اپنے کمرے میں نظر نہ آنے والی قوت کی موجودگی کا انکشاف
October 15, 2026
ممبئی کی ’ماں حاجیانی‘: ایک ایسا مقام جہاں فنِ تعمیر اور عقیدہ یکجا ہوتے ہیں
October 15, 2026
پوجا نے ممبئی میں کئی کروڑ روپے مالیت کے تین پرتعیش اپارٹمنٹس خرید ے
October 15, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved