پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے کامیاب ڈرامے ‘تنہائیاں’ میں کام کرنے والے معروف اداکار عامر حتمی انتقال کرگئے۔
ان کے انتقال کی خبر صحافی فی فی ہارون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی البتہ انتقال کی وجہ اب تک سامنے نہیں آئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved