ریاض۔جمعرات کے روز سعودی عرب کے شہزادی عبداللہ بن فیصل بن عبدالعزیز السعود کا انتقال ہوگیا ہے۔
شہزادی کی موت کے بعد شاہی عدالت نے بیان جاری کیاہے۔ اپنے بیان میں شاہی عدالت نے بتایا ہے کہ جمعہ کے روز تدفین انجام دی گئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved