ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد سے کسی بھی اعلی سعودی عہدیدار کا یہ پہلا دورہ ایران ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اپنے ایرانی ہم منصب امیر حسین عبداللہیان سے ملاقات کریں گے۔

Copyright Dailyaag - All Rights Reserved