یہ بہت ہی معصوم سی بلی ہے جسے انسانوں کے ساتھ کھیلنا اور ڈٹ کر سونا بہت پسند ہے۔ برن: ’’ژیردان‘‘ نامی اس بلی کے جسم پر کوئی بال نہیں، اس کی کھال گلابی ہے اور پورے جسم پر جھریاں پڑی ہیں جن کی وجہ سے انٹرنیٹ پر یہ ’’دنیا کی سب سے خوفناک بلی‘‘ کے طور پر مشہور ہے۔









