عراق کی اسلامی مزاحمت کا کہنا ہے کہ ہم غزہ اور جنوبی لبنان کے عوام کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ عراق کی اسلامی مزاحمت نے زور دیا ہے کہ وہ غزہ اور جنوبی لبنان کے عوام کو صیہونی حکومت اور دنیا کے طاغوتوں کے مقابلے میں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved