لکھنؤ: ہندوتوا اور ذات پات کی سیاست سے کنارہ کش ہو کر اتر پردیش میں نئی یوگی حکومت اپنی توجہ ترقی اور تقسیم پر مرکوز کرے گی۔
یوگی آدتیہ ناتھ کی نئی کابینہ ایک منصوبے کے تحت 2۔
ڈی یعنی ترقی اور تقسیم کی پالیسی کو لاگو کرکے ریاست کی معیشت کو ملک میں سب سے اوپر لے جانے کی کوشش کرے گی۔