بحرِ اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے تک تفریحی سفر پر جانے والی آبدوز ٹائٹن میں سوار تمام 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کے بعد امریکی بحریہ کے سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ انہوں نے آبدوز کے تباہ ہونے کا اس کے لاپتا ہونے کے فوراً بعد ہی پتا چلا لیا تھا۔
ٹائٹن تباہ ہونے سے متعلق امریکی بحریہ کے سینئر اہلکار نے امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ امریکا نے آبدوز کی تلاشی کے لیے اعلیٰ خفیہ صوتی سراغ رساں نظام کا استعمال کیا۔
Five on missing Titanic submarine confirmed dead in tragic OceanGate updateThe five men on board https://t.co/nihHeHGkNQ pic.twitter.com/0Ye6CC06vx
— XaniaNews (@XaniaNews_com) June 23, 2023