لکھنؤ: ایس پی صدر اکھلیش نے یادو سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرکے کہاکہ بی جے پی کی ہار کے اشارے ملنے لگے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی کے رہنماؤں نے تین مرحلوں کی ووٹنگ کےبعد اپنی شکست قبول کرلی ہے۔ اپنے ہی ریاست کے پرانے ساتھیوں پر اپنے ملک میں انتخاب مکمل ہونے کے اگلے دن ہی الزام کیوں لگائے گئے ۔









