اطلاعات ہیں کہ الشفا اسپتال پر حملے کے دوران صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کی آبرو ریزی کی ہے۔
الجزیرہ ٹی وی چینل کے مطابق غزہ کے الشفا اسپتال پر حملے کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کی عصمت دری کی اور پھر انہيں قتل کر دیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved