امریکی پروفیسر نے خبردار کیا ہے کہ آب و ہوا کا بحران ، ایٹمی جنگ کا خطرہ اور بڑھتی ہوئی جابریت کا مطلب ہے کہ انسانوں کے ناپید ہونے کا خطرہ اس سے زیادہ کبھی نہیں تھا۔نوم چومسکی نے متنبہ کیا ہے کہ آب و ہوا کے بحران ، ایٹمی جنگ کے خطرے اور بڑھتی آمریت پسندی کی وجہ سے دنیا انسانی تاریخ کے سب سے خطرناک لمحے پر ہے۔









