برسوں قید و بند کی صعبتیں برداشت کرکے واپس وطن پہنچے کے 14 دنوں بعد ہی انتقال کر گئیں۔
اورنگ آباد , 9 فروری ( یو این آئی) ایک 65 سالہ ہندوستانی خاتون جس نے 18 سالوں تک بغیرکیس جرم کے پاکستان کی جیلوں میں زندگی گزاری اور بالاخررہائی پاکر واپس اپنے مادر وطن ہندوستان( اورنگ آباد-دکن) پہنچنے کے صرف دو ہفتوں بعد ہی اپنے مالک حقیقی سے جاملی۔









