غزہ کے الناصر ہسپتال اور الشفا ہسپتال سے دو اجتماعی قبروں سے 300 سے زائد لاشیں برآمد ہونے کے بعد اقوام متحدہ، یورپی یونین نے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
الجزیرہ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ادارے نے کہا ہے کہ گزشتہ روز الناصر ہسپتال سے 324 لاشیں برآمد ہوئیں۔









