واشنگٹن/اسلام آباد،15 اپریل (یواین آئی)امریکی حکومت نے جمعہ کو پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت گرانے کے الزامات کو ایک بار پھر خارج کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مسئلے پر پاکستانی فوج کے ترجمان کے بیان سے متفق ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved