واشنگٹن،29 اپریل (یواین آئی/اسپوتنک) امریکی بحریہ اپنے جنگی جہازوں کو موجودہ وقت میں بحیرہ اسود سے باہر رکھ ہی ہے،تاکہ یوکین تنازعہ کے دوران روس کے ساتھ کسی بھی طرح کے تناؤ سے بچا جا سکے۔
امریکی بحریہ کے چیف آف آپریشنز ایڈمرل مائیکل گلڈے نے یہ بات کہی۔ “اس وقت ہم بحیرہ اسود سے باہر نکلنے والے ہیں…” انہوں نے سنٹر فار اسٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (سی ایس آئی ایس) ڈیجیٹل میڈیا کو بتایا۔
انہوں نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن نہیں چاہتے کہ امریکہ یا نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) جنگ میں شامل ہو۔