لکھنؤ ، 9 جون (یو این آئی) اتر پردیش حکومت نے سابق آئی پی ایس آفیسرامیتابھ ٹھاکر کو ان کے کمپلسری ریٹائرمنٹ ریکارڈ دینے سے منع کردیا ہے۔
امیتابھ ٹھاکر کو وزارت داخلہ کے فیصلے کی تعمیل میں 23 مارچ 2021 کو کمپلسری ریٹائرمنٹ دی گئی تھی۔
امیتابھ نے حکومت کے اس فیصلے سے متعلق ریکارڈ طلب کیا تھا۔