غزہ کا رفح علاقہ بدستور دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
گزشتہ دو روز کے دوران غزہ کے بے پناہ گنجان آبادی والے علاقے رفح پر صیہونی دہشتگردوں کی اندھا دھند اور بہیمانہ بمباری نے جہاں ساری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے وہیں غاصب صیہونی حکومت کے حامیوں کو بھی ردعمل دینے پر مجبور کیا ہے۔









