لندن میں واقع دی ہوم نامی ایک قدیم محل ان دنوں خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ اس کی 250 ملین پاؤنڈ قیمت (300 ملین یا 30 کروڑ امریکی ڈالرز کے مساوی) آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہے، اسی وجہ سے یہ دنیا کا مہنگا ترین محل بن گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved