لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جوش و جذبے سے بھری ننھی ایتھلیٹ کالج نشاد سے ملاقات کر کے نہ صرف اسے بہترین ایتھیلٹ بننے کے لئے حوصلہ افزائی کی بلکہ اس کی راہ میں آرہی روکاوٹوں کو بھی دور کرنے میں بھی رہنمائی کی۔
کاجل پریاگ راج سے لکھنؤ کے لئے پیدل ہییوگی سے ملنے نکل پڑی تھی۔
وزیر اعلی نے بھی ہفتہ کو کاجل سے روبرو ہوکر اسے اعزاز سے نوازہ اور پریاگ راج سے لکھنؤ تک کے 200کلومیٹر کے اس کے سفر کو یادگار بنا دیا۔