سیہور : مدھیہ پردیش کے سیہور ضلع میں آج ایک نوعمر لڑکی نے اپنے ہی گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق تھانہ ڈورہہ سیہور کے تحت گائوں مہواکھیڑا میں مہواکھیڑا کی رہائشی 15 سالہ شردھا ڈانگی پھانسی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔