امریکی عدالت نے گستاخ رسول ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان ہادی مطر کو 25 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق، امریکی ریاست نیویارک کی ایک عدالت نے ہادی مطر کو جس نے 2022 میں متنازعہ مصنف سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کیا تھا، 25 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔









