انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔قدس نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے آج بدھ کو غاصب اسرائیلی فوجیوں کی مدد و حمایت سے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا .


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved