دنیا میں تین ممالک ایسے بھی ہیں جہاں مسلمانوں کی آبادی تو ہے لیکن کوئی مسجد نہیں ہے کیونکہ ان کو مسجد بنانے کی اجازت نہیں ہے۔ پوری دنیا میں مختلف ادیان و مذاہب کے ماننے والے رہتے ہیں اور ان کے پاس مذہبی مراکز نیز عبادت کے لئے مسجد اور گرجا گھر جیسے عبادت خانے بھی ہیں۔









